Returns & Exchange Policy

At RAIMENT our goal is to ensure you are completely satisfied with your purchase. If you are dissatisfied with your purchase, you can return the purchased item to RAIMENT provided that your return meets all of the requirements below. We will gladly issue credit for the full purchase amount and taxes if applicable, excluding Shipping and Handling Charges.
1. Complete Return form (Download Here), include with item(s) for return, and specify reason for return.
2. All returns need to be shipped to:
RAIMENT
G-6 KDA Overseas Bungalows
Block 16-A
Gulistan-e-Jauhar
Karachi
Tel: 03-10-RAIMENT (0310-724 6368)
3. Your purchased item(s) must be returned to RAIMENT within Fifteen (15) calendar days of delivery. After fifteen (15) calendar days of delivery, no returns are allowed.
4. Claims for damaged and/or missing item(s): notification must be received within two (2) business days of delivery by calling our Customer Service Department at 03-10-RAIMENT(0310-724 6368)
5. All product returns must be received in the original packaging, unworn, un-washed merchandise with original tags!
6. Any item being purchased in promotion, discount campaigns will not be refunded(Can be exchanged only)
7. Shipping (Courier Charges) will not be refunded and will be bear by the customer, also returned courier cost will be bear by customer.
8. In case of refund, customer will bear EasyPaisa  / JazzCash charges.
9. Unless all of the above eight (08) requirements are met, RAIMENT reserves the right to refuse any return and request for credit.
ریمنٹ کا مقصد اس بات کی یقین دہانی ہے کہ آپ اپنی خریداری سے مکمل طور پر مطمئن ہوں۔ اگر آپ اپنی خریداری سے غیر 
مطمئن ہیں تو آپ اپنی خرید شدہ اشیاء ریمنٹ کو واپس کر سکتے ہیں بشرط کہ آپ نیچےلکھی گئی تمام شرائط کو پورا کریں۔ 
ہم آپ کو بخوشی آپ کی خرید شدہ اشیاء کی رقم بمعہ ٹیکس واپس کر دینگے )یہ رقم شپنگ اور ہنڈلینگ کے عالوہ ہوگی(۔
۔ یہ فارم مکمل کریں، خرید شدہ اشیاء اور اس کو واپس کرنے کی وجہ بیان کریں۔ 
۔ تمام ریٹرن نیچے لکھے گئے پتہ پر ارسال کریں۔ 
RAIMENT 
G-6 KDA Overseas Bungalows
Block 16-A
Gulistan-e-Jauhar
Karachi. 
Tel: 03-10-RAIMENT (0310-724 6368) 
۔ آپکی اشیاء خرید ریمنٹ کو ڈیلوری کے 15 دن کے اندر واپس کرنا ہوگی ۔ ڈیلوری کے 15 دن کے بعد واپسی یا تبدیلی کی 
گنجائش نہ ہوگی۔
۔ نقصان زدہ یا گم شدہ اشیاء کی شکایت کی صورت میں ڈیلوری کے 2 دن کے اندر ہمارے کسٹمر سروس ڈیپارٹمنٹ کو مطلع 
کیجئے۔ 
۔تمام اشیاء اپنے اصل پیکنگ اور ٹیگز کے ساتھ بغیر کسی استعمال یا دھالئی کے بغیر موصول ہونی چائیے۔ 
۔ اگر آپ نے خریداری کسی پرموشن یا سیل کے دوران کی تھی تو اس صورت میں واپسی کی گنجائش نہ ہوگی البتہ اشیاء تبدیل 
کی جا سکتی ہے۔ 
۔شپنگ چارجز واپس نہیں کئےجا سکتے اور واپس بھیجنے کی صورت میں شپنگ چارجز کسٹمر کو برداشت کرنا ہونگے۔ 
۔ واپسی کی صورت میں ایزی پیسہ یا موبی کیش کے چارجز کسٹمر کو برداشت کرنا ہونگے۔ 
۔ جب تک اوپر لکھی گئی 8 شرائط پوری نہیں کی جائیں گی تو ریمنٹ رقم واپسی کی درخواست مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔ 
۔ ریمنٹ اشیاء موصول ہونے کے 7 دن کے اندر رقم کی واپسی سر انجام دے گا۔